چین میں ریسٹورنٹ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 17 افراد ہلاک

1 بیجنگ: چین کے ایک ریسٹورنٹ میں گیس سلینڈر پھٹنے کے بعد آگ لگنے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے مشرقی صوبے آن ہوئی کے ایک ریسٹورنٹ میں گیس سلنڈر پھٹنے کے نتیجے آگ لگ گئی جس میں جھلس کر 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سلنڈر پھٹنے کے بعد ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی جب کہ باہر جانے کا دروازہ بھی بند ہوگیا تھا جس کی وجہ سے زیادہ اموات ہوئیں تاہم اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جاری ہیں

Pin It

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>