غیر ملکیوں کی 3 ارب یورو کی پینشنمیں پڑی ہے، جو ہر سال بڑھ رہی ہے لیکن وہ لے نہیں سکتے: انپس کے صدر کا حیرت انگیز انکشاف

hamwatanروم :انپس کے صدر نے حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ جو غیر ملکی اٹلی میں کام کر کے اپنے ملکوں کو لوٹ جاتے ہیں وہ پینشن کے موجودہ قانون کی وجہ سے اپنی پینشن وصول کرنے سے محروم رہتے ہیں، ان غیر ملکیوں کی تقریبا تین 3 ارب یورو کی رقم ایک خزانے کی شکل میں انپس Inps کے پاس پڑی ہے یہ رقم ہر سال تین سو پچھتر ملین 375یور کے حساب سے بڑھتی جا رہی ہے۔

Pin It

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>