ا ٹالین حکومت کو سجورنو پر وصول شدہ ا ضافی رقوم غیر ملکیوں کو واپس کرنی پڑیں گی، فیصلہ آگیا

hamwatanروم: یورپین یونین کے کورٹ آف جسٹس کے دو ستمبر کے فیصلے کے بعد اب لا زیو, کی ایک انتظامی نے عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ  دو ہزار بارہ سے اب تک نئی یا ری نیو کروائی جانے والی پر میسو دی سجورنو کی فیسیں بہت زیادہ تھیں لہذا جن غیر ملکیوں نے اس مدت کے دوران حکومت اٹلی کی جانب سے مقرر کردہ فیسیں جمع کرو ائی تھیں ان کی ادا کردہ ا ضافی چارجز کی رقوم واپس کی جائیں۔ اس فیصلہ کے بعد اگلے چند دنوں میں سی جی آئی ایل اور دیگر ورکر تنطیموں کے دفاتر سے مخصوص فارم ملنا شروع ہو جائیں گے جس پر کر کے ارسال کرنے سے اضافی رقم واپس مل جائے گی، کتنی رقم واپس ملے گی اس کی تفصیل فارم پر موجود ہو گی۔

Pin It

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>