معروف صحافی ایس ایم طاہر کی نور ٹی وی کی زمہ داریں سنبھالنے پر مسز سمیرا فرخ،عبد الحسیب علی کو مبارکباد

hamwatan
برمنگھم:نوجوان صحافی و معروف کالم نگا ر ممبر نیشنل یونین آف جرنلسٹس(این یو جے) برطانیہ ایس ایم عرفان طا ہر چیئرمین بنا ت المسلمین و چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ مسز سمیرا فرخ اور ایم ڈی نو ر ٹی وی برطانیہ عبد الحسیب علی کو انکے عہدوں کا چارج سنبھا لنے پر مبارکباد دی اور خوبصورت پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

Pin It

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *