20 بوسان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول یکم اکتوبرسے شروع ہوگا

2بوسان: جنوبی کوریا کے بندرگاہی شہر بوسان میں جمعرات سے انتہائی اہم سمجھے جانے والے فلمی میلے کا آغاز ہو رہا ہے۔

اس برس بوزان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول اپنی بیسویں سال گرہ منائے گا۔دس روزہ فیسٹیول میں 75 ممالک سے 30 فلمیں پیش کی جائیں گی، جن میں94کے ورلڈ پریمپیئرہیں۔ بوسان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی ڈائریکٹر کانگ سو ایون کاکہنا ہے، دنیا بھر کے فلم ساز ایشیائی سنیما اور اس کی صلاحیتوں کی جانب رجوع کر رہے ہیں۔ وہ ہماری مارکیٹوں کا رخ کر رہے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ بوسان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول نے ہمیشہ ایشیائی سنیما کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے اور اس براعظم میں موجود صلاحیتوں اور فن کو پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔انھوں نے بتایا کہ رواں برس اس دس روزہ میلے کا آغاز بھارتی فلم ’’زبان‘‘ سے ہوگا جس کی ہدایت کاری موزیز سنگھ نے کی ہے۔

Pin It

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>