پاکستان نے 50 کروڑڈالرمالیت کے نئے یورو بانڈ جاری کردیئے

اسلام آباد: پاکستان نے بین الاقوامی مارکیٹ میں 10 سالہ مدت کے لیے 50 کروڑ ڈالر مالیت کے یورو بانڈ جاری کردیئے ہیں۔


1
 پاکستان نے بین الاقوامی مارکیٹ میں 50 کروڑ ڈالر مالیت کے یورو بانڈ جاری کردیئے ہیں جن کی مددت 10 سال ہے جب کہ بانڈ کا کوپن ریٹ 8.25 فیصد رکھا گیا ہے جو کہ گزشتہ سال جاری کیے گئے بانڈ کے برابر ہیں۔

واضح رہے کہ بانڈز کے اجرا کے لیے لندن، لاس اینجلس اور بوسٹن میں سیکٹری خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک نے روڈز شو کئے جب کہ بانڈز کی قیمت کا تعین گزشتہ روز کیا گیا۔

Pin It

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>