ترقی پذیر ممالک کی معاونت کیلئے چین کی جانب سے دو ارب ڈالرز کی امداد

hamwatanچین دنیا کے پسماندہ ممالک کے قرضے معاف کرسکتا ہے ، آئندہ برس سرمایہ کاری بارہ ارب ڈالرز تک پہنچ سکتی ہے :ژی جی پنگ
بیجنگ : چینی صدر ژی جی پنگ نے ترقی پذیر ممالک کی معاونت اور سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے دو ارب ڈالر پر مشتمل امداد دینے کا اعلان کیا ہے ۔ اقوام متحدہ کے ترقیاقی منصوبوں سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر کا کہنا تھا کہ آئندہ پندرہ سال میں یہ سرمایہ کاری بارہ ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہے ۔ انہوں نے کہا چین دنیا کے پسماندہ ممالک کے قرضے معاف کرسکتا ہے ۔ چینی صدر کا کہنا تھا یورپ میں پناہ گزینوں کے بحران سمیت دیگر عالمی مسائل کا بنیادی حل امن اور تعمیر و ترقی ہے ۔

Pin It

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>