پی ٹی آئی فرانس کا اجلاس ۔صدر عمر رحمان کی صدارت میں منعقد ۔اہم فیصلے کئے گئے

hamwatanپیرس(زاہد مصطفی اعوان )پی ٹی آئی فرانس کا اجلاس ۔صدر عمر رحمان کی صدارت میں منعقد ۔اہم فیصلے کئے گئے ۔تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی فرانس کاایک اجلاس منعقد ہو ا ۔پی ٹی آئی فرانس کے صدر عمر رحمان کی صدارت میں ہوا۔پارٹی اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے ۔جس کی بھر پور تائید تمام عہدیداران اور کارکنان نے کی

Pin It

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *