یورپی یونین ممالک ایک لاکھ بیس ہزار تارکین وطن کو پناہ دینے پر رضا مند

hamwatanمعاہدے کے تحت تارکین وطن کو اٹلی، یونان اور ہنگری سے دیگر یورپی ممالک میں بسایا جائے گا۔
برسلز:  یورپی یونین کے ممالک کے وزرائے داخلہ ایک لاکھ بیس ہزار تارکین وطن کو پناہ دینے پر رضا مندہو گئے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت تارکین وطن کو اٹلی، یونان اور ہنگری سے دیگر یورپی ممالک میں بسایا جائے گا۔ رومانیہ، چیک ریپبلک، سلوواکیا اور ہنگری نے معاہدے کی مخالفت کی لیکن 28 رکنی یورپی یونین کے دیگر ممالک کی اکثریت نے اس کے حق میں ووٹ دیا۔ فن لینڈ نے معاہدے پر ہونے والی ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

Pin It

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *