کے ریجیکٹ شدہ امیدواروں کو ایک اور چانس مل گیاغیر ملکیوں کے لئے خوشخبری Sanatoria 2012 

hamwatanجن غیر ملکیوں نے 2012 میں سجورنو کے حصول کے لئے درخواستیں جمع کروائی تھیں اور ان میں سے 70 فیصد مسترد یا ریجیکٹ کردی گئیں تھیں انکےلئے اب ایک خوشخبری سامنے آئی ہے بریشیا کے پرے فے تورا میں ایک خصوصی دفتر قائم کر دیا گیا ہے جہاں مسترد کردہ درخواستوں وال غیرملکیدوبارہ نظر ثانی کی اپیل کر سکتے ہیں ۔ زیادہ تر غیر ملکیوں کا مسئلہ غلط ثبوت اور یا کام کے مالک کی طرف سے پیدا ہونے والی کوئی پرابلم تھی، البتہ کچھ لوگوں کا مسئلہ یہ بھی تھا کہ انہوں نے ریگولر طریقے ٹیکس جمع نہیں کروایا تھا، اب ان مسائل کا حل نکلنا ممکن ہے آپ درج زیل نمبرز پر رابطہ کر لیں اور اپائنٹمنٹ لے لیں اور اپنے پاس موجود رسید اور پیپرز لے کر متعلقہ دفتر پہنچ جائیں، واضح رہے کہ یہ فیصلہ فی الحال بریشیا میں کیا گیا ہے امید ہے دیگر صوبوں میں بھی ایسا اعلان کیا جا ئے گا۔ بر یشیا کی انتظامیہ یہ فیصلہ کرنے پر صرف اس لئے مجبور ہوئی ہے کہ گزشتہ تین سالوں میں غیر ملکیوں نے کئی بار احتجاجی مظاہرے کئے۔

Pin It

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>