احسان چٹھہ کی انگلینڈ میں مبین رشید سے خصوصی ملاقات

438aabadcae6c7371d84afc2d08c77d47f44536f9362c6fb366799bfc8433c35لندن(ہم وطن نیوز)ماہنامہ ہم وطن آئرلینڈ کے مینجنگ ایڈیٹر احسان چٹھہنے گزشتہ دنوں انگلینڈ کا دورہ کیا جہاں پر نئی بات انگلینڈ کے چیف مبین رشید سے خصوصی ملاقات کی اور پاکستان کی موجودہ صورتحال اور صحافتی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات میں چوہدری جابر منظور دوگل اور چوہدری سہیل اسلم بھی موجود تھے۔

Pin It

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *