راجہ مظہر اقبال پاکستانی کے لخت جگر راجہ محمد صہیب کی سنت عقیقہ ادا کی گئی

لندن : راجہ مظہر اقبال پاکستانی کے لخت جگر راجہ محمد صہیب کی سنت عقیقہ برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں ادا کی گئی برطانیہ بھر سے دوست احبابhamwatan نے بڑی تعداد میں شرکت کی مہمان خصوصی احمد نواز رانجھا اور فیملی اسسٹنٹ کمشنر رافعیہ نواز رانجھا منہاج القرآن کے صدر افضل سعیدی ، چیئرمین اسلم کھٹانہ تھے دیگر احباب میں راجہ خضر اقبال ، راجہ جاوید اقبال ، راجہ محمد ارسلان ، ولائیت حسین ، راجہ خالد ، راجہ وحید ، ارشد کیانی ، راجہ عرفان ، وسیم عباس ، ارشد جاوید مغل ،اور قاسم ظفر جٹ شامل اور دیگر مہمان شامل تھے

Pin It

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *