کراچی میں ہیٹ اسٹروک کے باعث ہلاکتیں؛ آج بھی 6 افراد دم توڑ گئے

کراچی: شہرقائد میں ہیٹ اسٹروک کے باعث ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور آج مزید 6 افراد دم توڑ گئے۔

358971-rangers-1432151625-387-640x480نیوز کے مطابق شہر سے سب سے بڑے جناح اسپتال میں ہیٹ اسٹروک سے متاثرہ مزید 5 مریض دم توڑ گئے جب کہ ایک شخص نے سول اسپتال میں دم توڑا جس کے بعد گرمی سے مرنے والوں کی تعداد ساڑھے 1200 سے تجاوز کر گئی۔

Pin It

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *