پاکستان کوآج 50کروڑڈالرجاری کردیے جائیں گے،عالمی بینک

358971-rangers-1432151625-387-640x480اسلام آباد: عالمی بینک کی نائب صدربرائے جنوبی ایشیاانیتے ڈکسن نے کہاہے کہ پاکستان کو ڈیولپمنٹ پالیسی کریڈٹ کے تحت منظور شدہ50 کروڑ ڈالر جاری کردیے جائینگے۔

پیر کو وفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈارسے ٹیلیفونک گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے موجودہ حکومت کی اقتصادی کارکردگی پراطمینان کااظہارکیا اورکہاکہ وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں متعارف کرائی گئی معاشی اصلاحات قابل تعریف ہیں۔

Pin It

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>