افغانستان میں تیسری میڈ ان پاکستان نمائش 15 اپریل کو ہوگی

339721-sohaibmaqsoodFile-1426971586-916-640x480اسلام آباد: افغانستان میں تیسری میڈ ان پاکستان نمائش رواں سال 15 اپریل کو ہوگی۔

راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری افغانستان میں قائم پاکستان کے سفارتخانہ کے تعاون سے کابل میں 3 روزہ نمائش کا انعقاد کر رہا ہے، نمائش میں 50 سے زائد پاکستانی کمپنیاں اور 100سے زیادہ سرمایہ کار اور تاجر شرکت کریں گے۔

Pin It

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *