عرفان پٹیل فیڈریشن کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ کے چیئرمین نامزد

339721-sohaibmaqsoodFile-1426971586-916-640x480کراچی: وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان کے صدر میاں محمد ادریس نے ممتاز بلڈراور آباد کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے رکن عرفان پٹیل کو فیڈریشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ کنسٹرکشن انڈسٹری برائے سال2015 کے چیئرمین نامزدکردیا ہے۔

وہ آباد کی سب کمیٹی ٹریڈ باڈیز ایف پی سی سی آئی اینڈ کے سی سی آئی کے کنوینر ہیں، وہ تعمیراتی صنعت میں نمایاں تجربہ رکھتے ہیں اور طویل عرصے سے آباد سے منسلک ہیں۔

Pin It

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>