شہزادہ عثمان طاہر مسلم لیگ یوتھ ونگ سپین کے آگنائزر مقرر،مسلم لیگیوں کی مبارکباد

بارسلونا،گجرات ( پ ر )پاکستان مسلم لیگ نون یوتھ ونگ کے مر کزی صدر کیپٹن صفدر کے پر سنل سیکرٹری میا ں امتیاز احمد نے شہزادہ عثمان طاہر کو پاکستان مسلم لیگ نون یوتھ ونگ اسپین کا آر گنائز ر مقرر کرکے باقاعدہ نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔ میا ں امتیاز احمد نے نو ٹیفکیشن دئیے جانے کی تقریب سے گفتگو کرتی ہوئے کہا کہ ہمیں شہزادہ عثمان پر بہت زیادہ اعتماد ہے اور وہ مسلم لیگ نون یوتھ ونگ کو مضبوظ فعال کریں گے انہو ں نے مبار ک باد دیتے ہو ئے مزید کہاکہ کہ شہزادہ عثمان مسلم لیگ کے لئے پہلے بھی خد مات سر انجام دے رہا تھا اب ذمہ دار ی ملنے پربہتر کار کردگی کا مظاہر ہ کرے گا اور ہمارا تعاون شہزادہ عثمان کے ساتھ ہے۔امید ہے شہزادہ عثمان یوتھ کو پورے سپین میں متحرک کریں گے۔ آر گنائزر مقرر ہو نے پر پاکستان مسلم لیگ نون اسپین کے عہدیداروں نے مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Pin It

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *