کریکٹر سر ٹیفکیٹ کسی ایک ایسوسی ایشن کی کاوش نہیں بلکہ دوسرے ممالک کی ایسوسی ایشنز بھی شامل ہیں ،خالد شہباز چوہان

بارسلونا(پ ر )گورنر سول کی طرف سے تمام ممالک کے لئے کریکٹر سر ٹیفکیٹ کے لئے اس بات کو کنفرم کیا ہے کہ کسی بھی ملک کی طرف سے جو کریکٹر سر ٹیفکیٹ جاری ہو گا اس کی معیاد وہی ہو گی جو اس ملک کی طرف سے جاری ہو گی،ان خیالات کا اظہار سماجی وسیاسی شخصیت خالد شہباز چوہان نے اپنی پر یس ریلیز میں کیا۔انہو ں نے مزید کہا کہ یہ کسی ایک ایسوسی ایشن کی نہیں بلکہ مختلف ایسوسی ایشنز جس میں تمام ملکو ں کی طر ف سے ےہ درخواست تھی جس میں ڈائریکٹر جنرل امیگریشن کا بھی کردار ہے اور CiU کی سینیٹ کمیٹی میں تحریری طور پر بھی شامل ہے ان سب باتو ں کے بعد تمام ملکو ں کے لئے اسے منظور کیا گیا ہے جس میں پاکستان کے کریکٹر سر ٹیفکیٹ کی معیاد بھی اب ایک سال ہو گی اسی طرح دوسرے ملکو ں کی بھی جو تاریخ ان کے کریکٹر سر ٹیفکیٹ پر ہو گی اسے قابل قبول سمجھا جا ئے گا۔کریکٹر سر ٹیفکیٹ کا مسئلہ صرف کاتالونیا کا نہیں تھا یہ پورے اسپین میں تھا اور اس مسئلہ کو CiUکے سینیٹرز نے سینٹ میں اٹھایا تھا اور انہو ں نے صرف کریکٹر سر ٹیفکیٹ کا مسئلہ ہی نہیں پاکستان میں اسپین ایمبیسی کے معاملات پر بھی آواز اٹھائی ہے۔

Pin It

One thought on “کریکٹر سر ٹیفکیٹ کسی ایک ایسوسی ایشن کی کاوش نہیں بلکہ دوسرے ممالک کی ایسوسی ایشنز بھی شامل ہیں ،خالد شہباز چوہان

  1. Goodell wants to prove he has full power. The Buccaneers have not been a good team in recent seasons, but they would have been even worse without David. who dat saints jersey sale
    The four-time Pro Bowler was fined $750 and is currently on probation. “I’m sure it’s very disappointing for him, and he told me that,” Harbaugh said.
    who dat saints jersey sale until 2026, but the team is looking to move closer to the D. Dallas will inspect the surface prior to Sunday’s game between the two teams, and given that it’s a new field, it should hold up .
    new orleans saints jersey
    “For his part, Clarkappeared to express some regret about the way the situation played out. Quarterback Tony Romo, who had a pass picked off earlier in practice by Scandrick, sent him well wishes:Sending prayers out to Orlando Scandrick. new orleans saints jersey
    This will be his second season with the Ravens, with the first one going very well last season. “It was totally an independent doctor.
    new orleans saints jersey But though it may be destructive, it is legal. There’s a quarterback controversy now, andteam owner Dan Snyder is the only one left in RG3’s corner.
    new orleans jersey cheap

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *