پاکستانی تاریخی گرجا گھروں کی تصویری نمائش، ہم وطن سپین اور سوسائٹی فار کرائسٹ مبارکباد کی مستحق ہے، طاہر رفیع

بارسلونا(نمائندہ خصوصی )ادارہ ہم وطن سپین اور سوسائٹی فارکرائسٹ بارسلونا کو بارسلونا میں پاکستان کے تاریخی گرجا گھروں کی تصویری نمائش پر مبارکباد پیش کرتی ہیں،اسطرح کے اقدامات سپین میں پاکستانی کمیونٹی کا مثبت امیج پیش کرنے میں مددگار ثابت ہونگے ان خیالات کا اظہار پاک فیڈریشن سپین کے جنرل سیکرٹری اور آل فیملی ایسوسی ایشن کے صدر طاہر رفیع نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ ہم وطن سپین کی پاکستانی اور مقامی کمیونٹیز کو قریب لانے کےلئے کاوشیں لائق تحسین ہیں۔انہوں جاوید مغل ،الیگزینڈر راجو کو کامیاب تصویری نمائش پر مبارکباد بھی پیش کی ۔

Pin It

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>