پانچ فرور ی یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام میں بھرپور شرکت کریں گے،راجہ رفیق

بارسلونا(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر سپین کے سیکرٹری مالیات راجہ رفیق نے کہا کہ پاک فیڈریشن سپین کے زیر اہتمام 5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام کشمیری کمیونٹی کے ساتھ مل کر بھرپور شرکت کریں گے اور اس پروگرام کو کامیاب بنانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے ،راجہ رفیق خان نے مزید کہا کہ مسئلہ کشمیر کےلئے کام کرنے والے احباب خراج تحسین کے مستحق ہیں ۔

Pin It

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *