بنگلہ دیشی کمپنی نے اپنی ٹیم کو ناقص اور غیرمعیاری جرسیاں تھمادیں

ڈھاکا: بنگلہ دیشی کمپنی نے اپنی قومی ون ڈے ٹیم کو ورلڈ کپ کیلیے ناقص اور غیرمعیاری جرسیاں تھمادیں۔جس پر بورڈ نے سخت ایکشن لیا ہے،

مذکورہ کمپنی کو کھلاڑیوں کی آسٹریلیا روانگی سے قبل جرسیوں کے پانچ سیٹ فراہم کرنے تھے، جب پلیئرز نے آخری لمحات میں جرسیاں کھولیں تو کسی کے کالر خراب اور کسی میں کوئی اور مسئلہ تھا، کچھ سائز میں چھوٹی تو کچھ زیادہ ہی بڑی تھیں۔ بورڈ نے ان جرسیوں کو ٹھکرا دیا تاہم پلیئرز کو مجبوراً ناقص جرسیوں کے 2،2 سیٹ کے ہمراہ روانہ ہونا پڑا۔ بی سی بی نے کمپنی کو نئی جرسیاں بناکردینے کا حکم دیا ہے۔

Pin It

One thought on “بنگلہ دیشی کمپنی نے اپنی ٹیم کو ناقص اور غیرمعیاری جرسیاں تھمادیں

  1. I saw this article on other website. It had identical sense but in a
    completely different words, they use advanced article rewriter, you should read about it, just search in gogle:
    Rynildhat’s Rewriter

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *