فلم ’’ہیپی نیو ایئر‘‘ میں اپنی اداکاری سے مطمئن نہیں، شاہ رخ خان...

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ہیپی نیو ایئر سمیت 2014 میں ریلیز ہونے والی ان کی تمام فلموں میں وہ اچھی اداکاری نہیں کرسکے اس لئے اس سال وہ خود کو کسی ایوارڈ کے مستحق بھی نہیں ...

’’خوبصورت‘‘ کی ناکامی کے باوجودفواد کو 5بھارتی فلمیں مل گئیں...

کراچی: فواد خان کی بالی ووڈ میں مصروفیات اب اس قدر بڑھ چکی ہیں کہ اب مستقبل قریب میں پاکستان آنا ممکن نہیں رہا۔ خیال یہی تھا خوبصورت کی ناکامی کے بعد پاکستانی فلموں کی طرف توجہ مل سکے گی لیکن وہاں ا...

کسی پاکستان مخالف بھارتی فلم کونمائش کی اجازت نہیں دینگے،فخر عالم...

لاہور: گلوکار و چیئرمین فلم سنسر بورڈ فخر عالم نے کہا ہے کہ اچھی اور معیاری فلمیں پاکستان میں ریلیز کرنے پر کوئی ہرج نہیں ہے مگر ایسی فلمیں جس کی وجہ سے معاشرے میں فساد اور بگاڑ پیدا ہو وہ ناقابل قبو...

نیوزی لینڈ میں پاکستانی کرکٹر حارث سہیل پرجنوں کا خوف طاری...

کرائسٹ چرچ: ابھی ورلڈ کپ شروع ہونے میں کچھ دن باقی ہیں لیکن پاکستانی کھلاڑی جہاں پریکٹس میچوں کے دوران گراؤنڈ میں خوفزدہ نظر آرہے ہیں وہیں نوجوان کرکٹر حارث سہیل نے دعویٰ کرڈالا کہ رات کو جنوں اور بھ...

معاشی تنگدستی کے سبب ’’چاچا ٹی 20‘‘آسٹریلیا نہیں جا سکیں گے...

حافظ آباد: بڑی مونچھوں والے حافظ آباد کے ’’چاچا ٹی 20‘‘ محمد زمان آسٹریلیا میں ورلڈ کپ کے دوران پاکستان ٹیم کی حوصلہ افزائی نہیں کرپائیں گے۔ محمد زمان المعروف چاچا ٹی 20 کا کہنا ہے کہ بھارت سمیت کئ...

کمار سنگاکارا نے ای میل میں بورڈ آفیشلز کو کھری کھری سنادیں...

کولمبو: سری لنکا کے اسٹار بیٹسمین کمارسنگاکارا نے ای میل میں بورڈ آفیشلز کو کھری کھری سنادیں۔ سری لنکن کھلاڑی نے اپنی ای میل میں سیکریٹری نشانتھا رانا ٹنگا اور سابق وزیر کھیل آلوتھگامگے پراپنی ساکھ...